رنجک چٹنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کچومر) کچے امچور کی پرتکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کا اضافہ کرکے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کچومر) کچے امچور کی پرتکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کا اضافہ کرکے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں۔